ہسپانوی بحریہ کی کارروائی میں تحفظ ماحول کےلئے سرگرم بین الاقوامی تنظیم کے 4 کارکن زخمی

میڈرڈ (اے پی پی) سپین کی ملکیت جزائر کیناری کے قریب سمندر میں ہسپانوی بحریہ کی ایک کارروائی میں تحفظ ماحول کے لیے سرگرم بین الاقوامی تنظیم گرین پیس کے چار کارکن زخمی ہو گئے ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق گرین پیس نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ ان کے یہ کارکن بحر اوقیانوس میں جزائر کیناری کے قریب سمندر میں تیل کی تلاش کے منصوبوں کے خلاف احتجاج کر رہے تھے جبکہ زخمی ہونے والوں میںایک خاتون کارکن بھی شامل ہے۔
ہسپانوی بحریہ


ای پیپر دی نیشن