جی پی او لاہور کینٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا تحریک انصاف خیبر پی کے میں بجٹ کا صرف تیس فیصد خرچ کر سکی ،تحریک انصاف کی ریلی پر حملے کی مذمت کرتے ہیں غفور حیدری نے کہا کہ عمران خان نااہل شخص ہے جو اپنی بیوی نہیں سنبھال سکا وہ ملک کیا سنبھالے گا