جمیعت علماء اسلام ف کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کے عمران خان پر حملے جاری ہیں کہتے ہیں جو شخص بیوی نہیں سنبھال سکا وہ ملک کیسے سنبھالے گا

Nov 17, 2014 | 16:08

جی پی او لاہور کینٹ میں   میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا تحریک انصاف  خیبر پی کے میں بجٹ  کا صرف تیس فیصد خرچ کر سکی ،تحریک انصاف کی ریلی پر حملے کی مذمت کرتے ہیں غفور حیدری نے کہا کہ عمران خان نااہل شخص ہے جو اپنی بیوی نہیں سنبھال سکا وہ ملک کیا سنبھالے گا

مزیدخبریں