سونے کی قیمت میں تین سو روپے کی کمی کے ساتھ ملک بھر میں فی تولہ سونا سینتالیس ہزار چار سو پچاس روپے کا ہوگیا

ملک  بھر میں سونے کی قیمت میں تین سو روپے کی کمی ہوئی، جس کے ساتھ  فی تولہ  سونا  سینتالیس ہزار چار سو پچاس روپے کا ہوگیا  دس  گرام  سونے کی  قیمت میں بھی دو سو ستاون  روپے کی کمی ہوئی جس  کے ساتھ دس گرام  سونا چالیس  ہزار چھے سو اکہتر روپے کا ہوگیا ملک  بھر میں چاندی   کی فی تولہ قیمت چھے سو نوے روپے پر برقرار رہی،،،عالمی منڈی  میں دو ڈالر کے اضافے کے ساتھ ایک اونس سونا ایک  ہزار  ایک سو اکانوے  ڈالر  کا ہوگیا۔

ای پیپر دی نیشن