کراچی سٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئیہنڈرڈ انڈیکس پر تین سو اٹھاون پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ کاروبار اکتیس ہزار سات سو دو کی سطح پر بند ہوا

کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی ریکارڈ کی گئی ہے ، ہنڈرڈ انڈیکس پر تین سو اٹھاون  پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ کاروبار اکتیس ہزار سات سو دو کی سطح پر بند ہوا کاروبار کے دوران ستائیس کروڑ سڑسٹھ لاکھ اڑسٹھ ہزار شیئرز کے سودے ہوئےجہانگیر صدیقی کمپنی، میپل لیف سیمنٹ ،ہیسکول پیٹرولیم، کریسنٹ اسٹیل،  لفراج پاکستان، اینگرو فرٹیلائزر، ٹی آر جی،پاک الیکٹران،ماری پٹرولیم اور نشاط چنیاں والیوم لیڈر رہے دوسری جانب روپے کی قدر میں چھیالیس پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر ایک سو دو  روپے بیس پیسے پر بند ہوا۔

ای پیپر دی نیشن