وی آئی پی کلچر کے خاتمہ سے متعلق درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

Nov 17, 2015

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں حکمرانوں کے وی آئی پی کلچر کے خاتمے سے متعلق پاکستان لائرز فورم کی جانب سے آرٹیکل2-A پر عملدرآمد کے بارے میں درخواست کی سماعت میں عدالت نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے معاملے پر وضاحت طلب کرلی ہے جبکہ کیس کی مزید سماعت18نومبر تک ملتوی کردی ہے۔
وضاحت طلب

مزیدخبریں