چھ ماہ میں بلاول بھٹو پارلیمنٹ کا حصہ ہوں گے: یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ 6 ماہ میں بلاول بھٹو پارلیمنٹ کا حصہ ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ عوام جلد حکمرانوں سے اکتا جاتے ہیں اس لئے پارلیمنٹ کی مدت 4 سال ہونی چاہئے، ملک حالت جنگ میں ہے اس لئے تمام چیزوں سے بالاتر ہو کر ملکی مفادات میں سوچنا چاہئے۔ پیپلزپارٹی آئین کی بالادستی چاہتی ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ جہاں غریب ہو گا، وہاں پیپلز پارٹی ہو گی، سندھ حکومت پر زیادہ کرپشن کے الزمات لگانا بے بنیاد ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...