راولپنڈی: قتل کا ملزم عدالت پیشی کے بعد پولیس حراست سے فرار

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) ضلع کچہری راولپنڈی سے قتل کا ملزم پولیس حراست سے فرار ہو گیا۔ ملزم ماجد کو ایڈیشنل سیشن جج رانا اشفاق کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ پیشی کے بعد کمرہ عدالت سے باہر نکلتے ہی ملزم ماجد نے دوڑ لگا دی۔ صادق آباد تھانے میں ملزم کیخلاف قتل و ڈکیتی کا مقدمہ درج ہے۔
ملزم/ فرار

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...