سرینگر(آن لائن) بھارتی حکومت نے حریت رہنما میرواعظ عمر فاروق کو پھر گھر میں نظربند کردیا ہے۔ علی گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت اور ریاستی انتظامیہ شبیر احمد شاہ ، نعیم احمد خان ، ایاز اکبر ، راجہ معراج الدین کلوال، محمد یوسف مجاہد ، اور دیگر کو طویل مدت تک اسیر بنانے کی خاطر پبلک سیفٹی ایکٹ جیسے کالے قانون کے نفاذ کو عمل میں لارہی ہے ۔
میرواعظ نظر بند، حریت قائدین پر پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کرنے کی تیاریاں ہیں: علی گیلانی
Nov 17, 2015