اسرائیل: مساجد میں اذان کیلئے لائوڈ سپیکر کی آواز محدود کرنے کا بل روک لیا گیا

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) مساجد میں اذان کیلئے لائوڈ سپیکرز کی آواز محدود کرنے کیلئے اسرائیلی حکومت کی حمایت سے تیار کیا گیا بل روک لیا گیا ہے۔ وزیر صحت نے کہا تھا کہ بل تمام مذہبی اداروں اور کمیونٹیز پر لاگو ہو گا اور یہویوں کی عبادت بھی متاثر ہو سکتی ہے۔ وہ بھی سپیکر اور دیگر آلات استعمال کرتے ہیں۔ بل کو وزراء کمیٹی نے منظور کر لیا۔ بتایا گیا ہے وزراء کی کمیٹی دوسری مرتبہ بل پر ووٹنگ کرے گی جس کے بعد اسے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...