لاہور (خبر نگار) ایف آئی اے نے 3 انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے ڈپٹی ڈائریکٹر خالد انیس کے احکامات پر انسانی سمگلروں صابر حسین، محمد اسحاق، جاوید اقبال کو گرفتار کر لیا محمد اسحاق اور جاوید اقبال کو ترکی کے سفارتخانے کی جعلی دستاویزات بنانے کی شکایات پر گرفتار کیا گیا۔