اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی عدم موجودگی میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزرات خزانہ کے امور سنبھال لئے ہیں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار علیل ہیں اور لندن میں ان کا علاج جاری ہے، اسی وجہ سے وہ فوری طور پر واپس نہیں آرہے، انہوں نے کہا کہ مخالف سیاسی جماعتوں کی طرف سے وزیر خزانہ سے استعفیٰ لینے کے مطالبے کا کوئی جواز نہیں ، وزیر خزانہ پر الزامات عائد کئے گئے ہیں ابھی ان پر کوئی الزام عدالت میں ثابت نہیں ہوا ہے۔
ترجمان