کوئٹہ (بیورو رپورٹ)کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کی عدالت نے جسٹس نوازمری قتل کیس میںسابق وزیرداخلہ اور قوم پرست رہنماءنوابزادہ گزین مری کی ضمانت کی درخواست 10لاکھ روپے کے مچلکوں پرمنظورکرلی۔، ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راشد محمود کی عدالت میں جسٹس نوازمری قتل کیس کی سماعت ہوئی۔
ضمانت
جسٹس نواز مری قتل کیس: سابق وزیر داخلہ نوابزادہ گزین مری کی ضمانت منظور
Nov 17, 2017