کیپٹن صفدر کی ضمانت پر رہائی کیخلاف نیب کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں 23 نومبر کو سماعت ہو گی

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی ضمانتی مچلکوں پر رہائی کے خلاف نیب کی درخواست اضافی دستاویزات جمع کرانے کے بعد 23 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔ بروز جمعرات جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی تو اس موقع پر نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی عدالت میں پیش ہوئے اور عدالتی حکم پر اضافی دستاویزات جمع کرائیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...