طیبہ تشدد کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے میڈیکل بورڈ بنانے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) اسلام آباد ہائیکورٹ میں طیبہ تشدد کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے میڈیکل بورڈ سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ہے۔ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے عدالت سے استدعا کی کہ میڈیکل بورڈ میں شامل تمام ڈاکٹرز کا بیان ایک ہی روز قلمبند کیا جائے۔ باری باری طلب کرنے سے کیس بہت لمبا چلا جائے گا۔ عدالت کا وقت قیمتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...