2014ء کا دھرنا، عمرا ن خان کی 4 مقدمات میں ضمانت کنفرم ہوگئی

Nov 17, 2017

اسلام آباد (نا مہ نگار) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 2014 کے دھرنے میں عمران خان کے خلاف درج چاروں مقدمات میں ضمانت کنفرم کر دی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عمران خان کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد ضمانت کنفرم کر دی۔ عمران خان پر ایس ایس پی عصمت اللہ تشدد سمیت دیگر تین اور مقدمات تھے۔

مزیدخبریں