ریاض(آن لائن ) سعودی انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے کالنگ کارڈ ریچارج کرانے کیلئے اقامہ کی شرط پر عمل درآمد ختم کر دیا ہے۔انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے مقامی میڈیا سے بات کرتے یہ بات کہی ۔ہوئے کہا کہ اس فیصلے کی وجہ سے پری پیڈسم استعمال کرنے والے کسی بھی سعودی شہری کو یا پھر کسی بھی غیرملکی رہائش پذیر کوکارڈ ریچارج کرتے وقت قومی شناختی کارڈ یا اقامہ نمبر درج کرانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔
شرط ختم
سعودی عرب کالنگ کارڈ ری چارج کرانے پر اقامہ کی شرط ختم
Nov 17, 2017