لاہور (پ ر) مجدد الف ثانی سوسائٹی پاکستان کے زیراہتمام امام ربانی مجدد الف ثانی بین الاقوامی کانفرنس پرسوں صبح 10بجے مقامی ہوٹل میں ہوگی۔ اس سلسلے میں انتظامی کمیٹیوں کا اجلاس سوسائٹی کے مرکزی جنرل محمد ناظم بشیر بقشبندی مجددی کی زیر صدارت ہوا۔
انہوں نے بتایا کہ کانفرنس پیر محمد طاہر حسین قادری کی زیر صدارت ہوگی۔
مجددا لف ثانیؒ کانفرنس پرسوں ہوگی
Nov 17, 2017