مونا لیزا کے خالق لیونارڈو کی 500سو سال پرانی پینٹنگ 45 ارب روپے میں فروخت

نیویارک (نیٹ نیوز) دنیا کی سب سے نایاب تصویر’مونا لیزا‘ کے خالق لیونارڈو ڈاونچی کی ایک اور نایاب پینٹنگ کو ایک شخص نے 45 کروڑ امریکی ڈالرز میں خرید کر اسے دنیا کی سب سے مہنگی پینٹنگ کا درجہ دے دیا۔ نیو یارک کے آکشن ہاؤس میں500 سال پرانی تصویر ’سلواتور مونڈی‘ کو نامعلوم شخص نے ٹیلی فون پر خرید لیا۔

ای پیپر دی نیشن