نجم سیٹھی نے پی سی بی کو ایک اور لیگل نوٹس بھجوا دیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے پی سی بی کو ایک اور لیگل نوٹس بھجوا دیا۔نجم سیٹھی کی جانب سے ایک قانونی فرم کے ذریعے بجھوائے جانے والے بھجوائے گئے نوٹس میں سی بی کی طرف سے 9 نومبر کو بھجوائے جانے والے جواب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بورڈ نے 20 اگست تک شفافیت اور احتساب کی کوئی پالیسی ہی نہیں بنائی تھی، جس کے تحت بورڈ عہدیداروں کے اخراجات کی تفصیلات ویب سائٹ پرجاری کی جاتیں، نہ ہی اس اقدام کے لیے بورڈ آف گورنرز سے منظوری لی گئی، اخراجات اس وقت چیئرمین پی سی بی نے کیے نجم سیٹھی نے ذاتی حیثیت میں نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...