ایل جی الیکٹرانکس اور لفتھانسا ٹیکنیک کے درمیان ایئرکرافٹ ڈسپلے ا ور سسٹمزکی تیاری کا معاہدہ

اسلام آباد ( نوائے وقت رپورٹ) ایل جی الیکٹرانکس (ایل جی) اور لفتھانزا ٹیکنیک اے جی نے کمرشل جہازوں کے کیبنوں کے لئے ایل جی کا جدت انگیز اولیڈ ڈسپلے کی مشترکہ طور پر تیاری اور انہیں مارکیٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اشتراک کے تحت جرمنی کے شہر ہیم برگ میں کام کیا جائے گا اور سال 2019 کی پہلی ششماہی میں کمرشل آپریشن کا آغاز ہوجائے گا۔ اس نئے اشتراک میں ایل جی کی جدید، کم وزنی اور لچک دار اولیڈ ڈسپلے ٹیکنالوجی کی لفتھانسا کی ٹیکنک کے ایوی ایشن بزنس کے ساتھ نئی مارکیٹیں بنانے کے لئے جہاز کی آن بورڈ ایپلی کیشنز جیسے خیرمقدمی اسکرینز اور انٹیرئیر لائننگز شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن