رحیم یارخان(کرائم رپورٹر)گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ35سالہ شادی شدہ خاتون نے زہر پی کر خودکشی کرلی،تفصیل کے مطابق موضع کھوہ والا کی رہائشی 35سالہ زینت بی بی نے مسلسل گھریلو ناچاقی سے کے باعث ہونے والے جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہوکر زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے بھاری مقدار میں زہر پی لیا،جیسے معلوم پڑنے پر ورثاء نے انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی، تاہم 35سالہ زینت ہسپتال پہنچنے سے قبل راستے میں ہی دم توڑ گئی ۔
رحیم یارخان، گھریلو ناچاقی پر خاتون نے خودکشی کر لی
Nov 17, 2019