رحیم یارخان(کرائم رپورٹر)آسمانی بجلی گرنے سے 35سالہ شخص جھلس کر شدید زخمی،انتہائی تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل،تفصیل کے مطابق چوک میتلا کا رہائشی 35سالہ ملک نذر اپنے کھیتوں میں کام کررہا تھا کہ آسمانی بجلی گرنے سے جھلس کر شدید زخمی ہوگیا تھا،جیسے طبی امداد کیلئے ریسکیو نے ہسپتال منتقل کردیا تھا،جہا ں پر ملک نظر کی حالت تشویشناک بیان کی جارہی ہے۔