وزیر اعظم کی کاوشوں سے ملک ترقی کی منازل طے کررہاہے: منعم ضیاء سندھو

جنڈیالہ شیر خان (نمائندہ خصوصی)تحریک نصاف کے ضلعی رہنما چوہدری منعم ضیاء سندھو نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی کاوشوں سے ملک ترقی کی منازل طے کررہاہے عوام خوشحال ہورہی ہے مہنگائی میں کمی اور روزگار کے مواقعوں میں اضافہ ہورہا ہے بیرونی سطح پر بھی ملکی ساکھ بہتر ہوئی ہے اور مسئلہ کشمیر کا حل یقینی نظر آرہا ہے جو وزیر اعظم عمران خان کی جدوجہد کا ثمر ہے۔ پاکستان کے باشعور عوام ترقی مخالف سیاست سے متنفرہو چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...