کینیڈا:گاڑی پارک کریں، پیسوں کی بجائے مکھن اور جیم دیں

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)دنیا بھر میں گاڑی، موٹرسائیکل کو پارک کرنے کی پارکنگ فیس وصول کی جاتی ہے لیکن کیاآپ نے کبھی سنا ہے کہ پارکنگ فیس کے بجائے کوئی کھانے کی چیز فیس کے طور پر دی جائے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کی شمال مغربی ریاست الاسکا کی ’یونیورسٹی آلاسکا ایکوریج کیمپس‘ نے طلبہ کو یہ اختیار دیا ہے کہ جنہوں نے پارکنگ کی فیس ادا نہیں کی یا وہ طلبہ جو فیس کی ادائیگی نہیں کر سکتے تو وہ پیسوں کے بجائے مکھن، جیم اور پینٹ بٹر پارکنک فیس کی جگہ یونیورسٹی کو دے سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن