العزیزیہ ریفرنس: نوازشریف‘ نیب کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ 25 نومبر کو سماعت کرے گی

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ، سماعت 25نومبر کو ہوگی،جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیب کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا بڑھانے اور فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کے خلاف نیب کی اپیل بھی سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...