کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اس پر کہ انکے عوض ان سے اچھے لوگ لے آئیں اور ہم عاجز نہیں ہیںo پس تو انہیں جھگڑتا کھیلتا چھوڑ دے یہاں تک کہ یہ اپنے اس دن سے جا ملیں جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے o جس دن یہ قبروں سے دوڑتے ہوئے نکلیں گے‘ گویا کہ وہ کسی جگہ کی طرف تیز تیز جا رہے ہیں o
سورۃ المعارج (آیت : 41 تا 43)

ای پیپر دی نیشن