تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار

لاہور( لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس کہ مطابق حکومت پنجاب نے عوام کیلئے دیسی انڈوں کی فراہمی کے بعد اب دیسی مرغ کا گوشت فراہم کرنے کا منصوبہ شروع کردیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے نوٹس برائے زیرو آر پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس کے مطابق پنجاب لینڈ ریکارڈ ریکارڈ اتھارٹی کے ملازمین مسلسل احتجاج کررہے ہیں، ان کے مسائل حل کیوں حل نہیں کئے جارہے ۔

ای پیپر دی نیشن