ملتان (لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی رہنما حفضہ فیصل تنگوانی نے کہا ہے کہ ملتان میں پی ڈی ایم کے جلسہ کو روکنے کیلئے حکومت (ن) لیگ کے رہنماؤں کے خلاف جھوٹے مقدمات کا اندراج کررہی ہے ۔ حکمران اپوزیشن کی کامیابی پر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔
ن لیگ کے رہنماؤں پر مقدمات حکمران بوکھلاہٹ کا شکار ہیں : حفضہ فیصل
Nov 17, 2020