لاہور ہائیکورٹ میں چیف سیکرٹری   آئی جی سمیت دیگر افسروں کیخلاف توہین  عدالت درخواستیں 3700 سے بڑھ گئیں

Nov 17, 2020

 لاہور ( وقائع نگار خصوصی )لاہور ہائی کورٹ میںچیف سیکرٹری ، آئی جی سمیت دیگر افسروں کے خلاف توہین عدالت کی درخواستوں کی تعداد 3700 سے تجاوز کر گئی۔ چیف جسٹس سمیت 5 فاضل ججوں کی عدالتوں میں توہین عدالت کی درخواستیں زیر سماعت ہیں۔

مزیدخبریں