لاہور (کامرس رپورٹر) ایک درجن فارمی انڈوں کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ہو گیا۔ جس سے ایک درجن فارمی انڈوں کی قیمت169روپے سے بڑھ کر 170روپے ہو گئی ہے ۔تاہم ایک کلو برائلر مرغی کی قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی اور اس کا ریٹ بدستور 320روپے رہا ۔
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم انڈے ایک روپے درجن مہنگے
Nov 17, 2020