ہارون آباد(نامہ نگار)ہارون آباد ، وال چاکنگ کے نام پر پولیس کی پھرتیاں ، سیاسی رہنمائوں کی طرف سے بڑی بڑی فلیکسیز و ہولڈنگ بورڈ نظر انداز لیکن پولیس انتظامیہ کاغذی کاروائی پوری کرنے کیلئے بڑی بڑی فلیکسوں کو نظر انداز کرکے چھوٹی فلیکسوں پر چھوٹے دوکانداروں پر ایف آئی آر کا اندارج کر دیتی ہے ، عوامی و سماجی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے اور بڑی بڑی فلیکسیں اتارکر شہر کی خوبصورتی بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
پولیس کی جانب داری ٗ بڑے فلیکسیز و ہولڈنگ بورڈ نظر انداز ٗ چھوٹے دکانداروںکیخلاف مقدمات درج
Nov 17, 2020