راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) مسلم لیگ ن کے سابق رُکن قومی اسمبلی ملک شکیل اعوان نے گلگت بلتستان کی انتخابی مہم سے واپسی پر صحا فیو ںسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت تما م تر سرکاری وسائل کے استعمال ،روائتی ہتھکنڈوں اور مسلم لیگ(ن) کے سابق اراکین اسمبلی کی ہارس ٹریڈنگ کرنے کے باوجودسنگل ڈیجٹ میں کامیابی پر بھی جشن منارہی ہے پاکستانی قوم جی بی کے سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان اور انکے نڈر ،بے بیبا ک اورنظریاتی ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرتی ہے۔
حکومت سرکاری وسائل کے استعمال کے باوجودسنگل ڈیجٹ کامیابی پر جشن منارہی ہے
Nov 17, 2020