سعودی عرب‘ چین ہائیڈروجن  توانائی کے شعبہ میں تعاون کریں گے


ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی کابینہ نے کہا کہ سعودی عرب اور چین ہائیڈروجن توانائی شعبے میں تعاون کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن