یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز کابارہواں کانووکیشن20دسمبر کو ہوگا

Nov 17, 2021

لاہور (سٹاف رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیملسائنسز کابا رہواں کانووکیشن20دسمبر کوہوگا۔ چانسلر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کانووکیشن کی صدارت کریں گے۔ اس حوالے سے با رہو یں کا نو و کیشن کے لیئے کیئے جا نے والے انتظا مات کا جا ئزہ لینے کے حوا لے سے اجلا س کا انعقاد سٹی کیمپس لا ہور میں منعقد ہوا۔ جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد کی۔

مزیدخبریں