کراچی (سٹی نیوز)پیپلزپارٹی یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ویسٹ کے جنرل سیکریٹری اختر علی لونڈ PS-117 کے صدر عفان صغیر کے ہمراہ علاقے کے دورے پر عوام اور کارکنان سے ملاقات کی اور انہیں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پی پی ہی واحد عوامی جماعت ہے عوام کے مسائل کو حل کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے۔ کارکنان بھی عوامی فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
جیالے بلدیاتی الیکشن کی تیاری کریں۔ اختر علی لونڈ
Nov 17, 2021