اپوزیشن اپنے ارکان پورے کرنے میں ایک بارپھرناکام

پیپلزپارٹی کے سکندرمیندھرو،نویدقمر،یوسف تالپورغیرحاضر،علی وزیر،اخترمینگل بھی غیر حاضر 

 اپوزیشن اپنے ارکان پورے کرنے میں ایک بارپھرناکام ہو گئی، پیپلزپارٹی کے سکندرمیندھرو،نویدقمر،یوسف تالپورغیرحاضر،علی وزیر،اخترمینگل بھی ایوان کی کارروائی میں شریک نہیں ہوئے ۔ بدھ کو اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس ہوا جس میں انتخابات ترمیمی بل 2021پیش کرنے کی تحریک منظور کرلی گئی ، تحریک کے حق میں 221 اور مخالفت میں 203 ممبران نے ووٹ دیا۔ اپوزیشن اپنے ارکان پورے کرنے میں ایک بارپھرناکام ہو گئی ، پیپلزپارٹی کے سکندرمیندھرو،نویدقمر،یوسف تالپورغیرحاضر،علی وزیر،اخترمینگل بھی ایوان کی کارروائی میں شریک نہیں ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن