وزیر اعظم عمران خان کچھ دیر میں پارلیمینٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق آج پارلیمنٹ کے اہم ترین مشترکہ اجلاس میں سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا بل بھی منظور کرلیا گیا ہے ۔ اس کے ساتھ آج کے سیشن میں کلبھوشن یادیو اور عالمی عدالت کے حؤالے سے بھی بل منظور کیا گیا ہے ۔
وزیر اعظم کچھ دیر میں پارلیمینٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
Nov 17, 2021 | 16:50