اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان کی صورتحال پر ماسکو فارمیٹ کا چوتھا اجلاس ہوا۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان‘ روس‘ قازقستان‘ تاجکستان ‘ ایران‘ چین‘ ترکمانستان‘ بھارت‘ کرغزستان اور ازبکستان کے افغان خصوصی نمائندوں نے شرکت کی۔ پاکستان کے خصوصی نمائندہ برائے افغان امور محمد صادق کی سربراہی میں وفد نے شرکت کی۔