لاہور( کامرس رپورٹر ) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے255روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
برائلر گوشت 384روپے کلو انڈے 255روپے درجن
Nov 17, 2022