فرح‘ شہزاد اکبر کے وارنٹ جاری کرنے نان‘ روٹی کی قیمت بڑھانے کے خلاف قراردادیں پنجاب اسمبلی میں جمع

Nov 17, 2022


لاہور (خصوصی نامہ نگار) فرح خان اور شہزاد اکبر کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کے مطالبے‘ اور روٹی کی قیمت 15‘ نان کا ریٹ 22 مقرر کرنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قراردادیں جمع کرا دی گئیں۔ قرارداد میں مسلم لیگ (ن) کی رکن سعدیہ تیمور اور سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئیں۔

مزیدخبریں