پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اسد عمر


 اسلام آباد (این این آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ ہر گزرتے وقت کے ساتھ عالمی مارکیٹ میں مہنگائی کی وجہ سے پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ یہ لوگ ملک کو مزید ڈبوتے جارہے ہیں اور یہ ماننے سے انکاری ہیں کہ ’رجیم چینج آپریشن‘ کے بدترین نتائج برآمد ہوئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...