معرکہ اسرار خود


اصل بات یہ ہے کہ صوفیاءکو توحید اور وحدت الوجود کا مفہوم سمجھنے میں سخت غلطی ہوئی ہے۔ یہ دونوں اصطلاحیں مترادف نہیں بلکہ مقدم الذکر کا مفہوم خالص مذہبی ہے اور موخر الذکر کا مفہوم خالص فلسفیانہ۔ 
(معرکہ اسرار خود، مجلہ اقبال لاہور 1953ئ) 

ای پیپر دی نیشن