لاہور (خصوصی نامہ نگار)مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری اور نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ ایک روزہ دورے پر آج لاہور پہنچےں گے۔ سید محمد کفیل بخاری کل 18نومبر کو گوجرانوالہ میں جمعة المبارک کے اجتماع سے خطاب کرینگے ،جبکہ عبداللطیف خالد چیمہ آج 11بجے آسٹریلیا مسجد لاہور میں انسداد سود سیمینار میں شریک ہونگے۔
محمد کفیل بخاری ،عبدالطیف خالد چیمہ آج لاہور آئینگے
Nov 17, 2022