لاہور (خصوصی نامہ نگار)مرکزی جمعیت علماءاسلام پنجاب کے امیر مولانا پیر محمد حسن ناصر کے والد وفات پاگئے، ان کی نماز جنازہ آبائی گاو¿ں روسہ بھیل ضلع قصور میں اداکردی گئی،نماز جنازہ میں مرکزی جے یو آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا عبدالرب امجد سمیت دیگر جید علماءکرام سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔اس موقع پرپنجاب جے یو آئی مرکزی کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹرخالد محمود اظہر علامہ عبد الحفیظ کھوکھر مولانا عبد الروف ربانی حافظ احمد بلوچ بھی موجود تھے۔
جمعیت علماءاسلام پنجاب کے امیر مولانا پیر محمد حسن ناصر کے والد انتقال کر گئے
Nov 17, 2022