کوکاکولا ایبک پولوکپ : 3میچز کا فیصلہ 

Nov 17, 2022


لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام کوکاکولا ایبک کپ 2022ءکے دوسرے روز تین اہم میچز کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں ریمنگٹن فارما نے ڈائمنڈ پینٹس /شیخو سٹیل کو 7.5-7 گول سے ہرا کر سنسنی خیز میچ جیتا۔ دوسرے میچ میں ری ماو¿نٹس نے گارڈ رائس کی ٹیم کو 11-3.5 سے ہرا دیا۔ تیسرے میچ میں زبردست مقابلے کے بعد نیوایج کیبلز /ماسٹر پینٹس نے ایف جی /دین پولو ٹیم کو 7-6 سے ہرا دیا۔ 

مزیدخبریں