کراچی (نیوز رپورٹر)دی سٹیزن فاو¿نڈیشن (TCF)نے 'تعلیم کا سلسلہ نہ رکے'کے عنوان سے ایک مہم کا آغاز کیا ہے جس کامقصد ملک میں سیلاب کے باعث پیدا ہونے والے تعلیمی بحران کی طرف توجہ دلانا ہے، جس نے 3.5ملین بچوں کی تعلیم میں رکاوٹ پیدا کردی ہے۔ بڑی تعداد میں بچوں کے اسکول چھوڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔بچے اپنی فیملی کی مدد کیلئے کام کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں اور لڑکیوں کو کم عمری کی شادی کے زیادہ امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔
دی سٹیزن فاو¿نڈیشن