ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا دورہ تحصیل کچہری میانچنوں زیرتعمیر عمارت کامعائنہ


میاں چنوں (نمائندہ نوائےوقت) محمداکرم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خانیوال نے تحصیل کچہری میاں چنوں کادورہ کیا انہوں نے نئی زیر تعمیر عمارت کابھی معائنہ کیا اورصدربارمدثررضا جنرل سیکرٹری مہرعمران نول سے سے ملاقات کی اس موقعہ پر ایڈیشنل سیشن جج چوہدری عامرضیا ملک نعیم شوکت محمداکرم نواب اورسول ججزبھی ہمراہ تھے۔

ای پیپر دی نیشن