میونسپل ایمپلائیز یونین خدمت گروپ کے عہدیداران کی چیف آفیسر کارپوریشن سے ملاقات


ملتان(خبر نگار خصوصی) میونسپل ایمپلائیز یونین خدمت گروپ کے عہدیداران کا چناو¿ کر کے اعلان بھی کردیا گیا ان میں سنیٹر وائس چیرمین خالد خان بابر سرپرست اعلیٰ ندیم احمد گوندل صدر محمود راشد سنیٹر نائب صدر باقر حسین شاہ ڈپٹی چیف کوآرڈینیٹر شیخ خالد قریشی پروپیگنڈا سیکریٹری مسلم رضا جنرل سیکرٹری محمد عرفان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ودیگر عہدیداران نے چیف آفیسر کارپوریشن چوہدری فرمائش علی سے ملاقات کی اور اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔
 ، چیف آفیسر کارپوریشن چوہدری فرمائش علی نے نئی یونین کے عہدیداران کو مبارکباد پیش کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...