سعد رفیق نے ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی

 وفاقی وزیر ریلوے وہوابازی ،مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ سعد رفیق نے پنجابی زبان میں سٹیج ڈرامے کی 30 سیکنڈ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ن لیگی رہنما نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے قہقہے کے ایموجیز بھی استعمال کئے۔وفاقی وزیر کے اکائونٹ پر اس ویڈیو کو 2 ہزار سے زائد بار لائک کیا جا چکا ہے۔سعد رفیق کے سوشل میڈیا اکائونٹ پر سیکڑوں صارفین ویڈیو پوسٹ کو ری ٹویٹ بھی کر رہے

ای پیپر دی نیشن